Posts

Showing posts from December, 2023

Safety officer

Image
 🔘 ۔ * HSE Officer   N oman ejaz تحریر:د  ۔ NEBOSH(IGC) UK, OSH Academy USA, NASP USA and RSPH London HABC UK Level 4 سپروائزر لیول سیفٹی پروفیشنل  زندگی میں علم و ہنر کو سیکھنا، دنیا کے کسی بھی شعبے میں تجربے کو حاصل کرنا اور پھر درست معلومات کو دوسروں تک پہنچانا، یہ بھی صدقہِ جاریہ کی ایک قسم ہے ۔۔ آج ملک پاکستان میں جہاں تقریباً ہر شخص اور خصوصاً نوجوان اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہیں  وہیں پر صاحب علم، قابل اور پروفیشنل لوگوں کی ایک یہ بھی زمہ داری ہے کہ وہ اپنے اپنے شعبوں کے زریعے ہماری نوجوان نسل کی رہنمائی کریں تاکہ ہماری یوتھ کو زندگی میں آگے بڑھنے میں اور اپنے پاؤں پر خود کھڑا ہونے میں مدد ملے ۔۔ دنیا بھر میں جس طرح تبدیلی اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے نئے نئے شعبوں کا آغاز ہوتا ہے بالکل اسی طرح بعض اوقات نئے قوانین کی بدولت بھی نئے نئے شعبوں کا آغاز ہوتا ہے ۔ ایسا ہی ایک فیلڈ Occupational Safety and Health کا بھی ہے جو اپنے کام کی افادیت کی وجہ آج ہر طرح کے کام، انڈسٹری اور ادارے کی ایک Legal Requirement بن چکا ہے ۔۔ دنیا بھر میں کسی بھی شعبے می...